Difa e Ahlesunnat

Difa e Ahlesunnat

Hazrat Ameer Mauviya (Radi ALLAHu Ta'ala Anhu) Ki Ijtehadi Ghalti



تحریر مولانا شہزاد احمد مجددی


حضرت علی کرم الله وجهه اور حضرت امیر معاویه رضی الله عنه کے مابین ہونے والے اختلاف کی نوعیت کے بارے میں صدر الشریعة علامه امجد علی اعظمی رحمة الله علیه کا موقف ۔
یاد رہے کہ کتاب "بہارِ شریعت" کا یہ حصه اعلیٰ حضرت امامِ اہلِ سنت مولانا أحمد رضا خان محدث بریلوی رحمة اللہ علیه کا مصدقه ہے





حضرت علی کرم اللہ وجہه اور حضرت امیر معاویه کے درمیان ہونے والے اختلاف میں حضرت امیر معاویه رضی اللہ عنه اجتہادی خطا پر تھے ۔ اس سلسلے میں مکتوبات امامِ ربانی کی پیش کی جانے والی عبارت کا اردو ترجمہ



مدعی اگر خود کو اہلِ سنت کہتا ہے تو اسے اکابرینِ اہلِ سنت کا فیصله بھی تسلیم کرنا ہو گا اور اگر خود پر اہلِ سنت کا لیبل لگا کر یوں عوام میں صحابہ کرام علیہم الرضوان کے متعلق شکوک وشبہات پھیلائے گا تو پھر ہم اس کا رد ضرور کریں گے