امام حسن (رضی اللہ تعالی عنہ) نے جب حضرت امیر معاویہ (رضی اللہ تعالی عنہ) سے صلح کی تو ایک صلح نامہ لکھا گیا جس کے چند جملے یہاں پر پیش کر دیتے ہیں
لفظ خلفاء راشدین جمع کا صیغہ ہے جس کے معنی ہیں کم سے کم تین ہدایت یافتہ خلفاء۔ تین سے زیادہ ہو سکتے ہیں لیکن تین سے کم نہیں اس کا مطلب یہ ہوگا کہ قرآن، سنت اور ابوبکر عمر عثمان اور علی (رضی اللہ تعالی عنہ) کی سیرت پر بھی عمل کرنے کی تاکید کی گئی ہے یعنی خلفاء راشدین کی سیرت پر عمل کرنا بھی امام حسن (رضی اللہ تعالی عنہ) کے نزدیک قابل حجت ہو گیا۔