Difa e Ahlesunnat

Difa e Ahlesunnat

Barah Khalifa Wali Riwayat Ka Jawab



بارہ خلیفہ والی روایت کا جواب





اسی طرح کی روایات صحیح مسلم، ابو داؤد، سنن ترمذی اور مسند احمد میں بھی موجود ہیں


رافضیوں کا اعتراض

اس روایت سے علامہ سید عباس ارشاد نقوی نے اپنے بارہ امام کے ثابت ہونے کا نتیجہ نکالا ہے اور اسی روایات سے روافض ایڑی چوٹی کا زور لگاتے ہوئے اپنے بارہ امام ثابت کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں



الجواب علامہ غلام رسول سعیدی صاحب 



یہاں جذباتی الفاظ بول کر اپنی مجلس نہیں سجا لیے گا کہ ان لوگوں نے بحیثیت حکمران (خلیفہ) حکمرانی تو نہیں کی مگر انکا علم و فضل اتنا تھا کہ وہ وقت کے سردار سے بھی اونچے تھے جو بات کرنی ہے دلیل سے کریں ورنہ خود کو رلانے کے ساتھ ساتھ دوسروں کو بلاوجہ نہ رلائیں


خلافت کے قریش کے ساتھ اختصاص میں فقہاء کے نظریات



بارہ خلفاء اور تیس سال تک خلافت کی احادیث کے تعارض کا جواب



بارہ خلفاء کی تفصیل







بارہ خلفاء سے زیادہ خلفاء کی توجیہات